Sony wants to put a camera in your eye

Sony Wants To Put A Camera In Your Eye

سونی کیمرے کو آنکھ میں فٹ کرنا چاہتا ہے

گوگل گلاس اس وجہ سے بہترین پراڈکٹ ہے کہ اس سے بغیر کسی دوسری ڈیوائس کے فوراً ہی تصاویر یا ویڈیو بنائی جا سکتی تھیں۔سونی کی حقوق ملکیت کی ایک نئی درخواست سے پتہ چلتا ہے کہ وہ بھی ایسی پراڈکٹ بنانا چاہتا ہے مگر اس میں ہیڈ سیٹ کی ضرورت نہیں ہوگی۔
حقوق ملکیت کی درخواست کے مطابق سونی ایک کانٹیکٹ لینز ڈیزائن کر رہا ہے۔

(جاری ہے)

یہ ایک کیمرے کا ڈیزائن ہے جسے آنکھ میں لگایا جا سکےگا۔

اس لینز کی اہم خصوصیات میں سٹوریج، ٹرانسمیشن یونٹ، زوم، اپرچر کنٹرول اور امیج سٹیبلائزیشن شامل ہیں۔
اس کیمرے کے شٹر کو آنکھ کے جھپکنے سے کنٹرول کیا جا سکے گا۔ سونی کا کہنا ہے کہ یہ کیمرہ عام پلک جھپکنے اور تصویر بنانے کےلیے جھپکی جانے والی پلک میں فرق کر سکے گا۔
سونی نے ابھی اس لینز کے بارے میں بہت سی معلومات فراہم نہیں کیں۔

تاریخ اشاعت: 2016-04-30

More Technology Articles