An average Android user has 95 apps installed

An Average Android User Has 95 Apps Installed

اینڈرائیڈ صارفین ایک فون میں کتنی اپلیکیشنز انسٹال کرتے ہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کی فون میں کتنی ایپس انسٹال ہیں؟ اینڈرائیڈ یوزرز اوسطً 95 ایپس انسٹال کرتے ہیں جن میں سے زیادہ تر صرف 35 استعمال کی جاتیں ہیں بہت سی ایسی بھی ہوتیں ہیں جو ایک دفعہ ہی استعمال کی گئیں ہوں۔
عام طور پر وٹس ایپ پورے دن میں سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپ ہے۔

(جاری ہے)

ایسی ایپس جن کا تعلق فون کالز یا ایس ایم ایس سے ہے پورے دن میں زیادہ استعمال ہوتی ہیں جبکہ فیس بک اور نیٹ فلیکس کا استعمال بھی دن بدن بڑھ رہا ہے۔اسی طرح ویڈیو گیمز کے شوقین افراد کی بھی کمی نہیں، اور صارفین کی ایک بہت بڑی تعداد ایسی بھی ہے جو صرف ویڈیو گیمز کی اپلیکیشنز ہی استعمال کرتی ہے۔

تاریخ اشاعت: 2014-08-27

More Technology Articles