Skype 5.5 for iOS comes with interactive notifications

Skype 5.5 For IOS Comes With Interactive Notifications

ایپل آئی فون اور آئی پیڈ کیلئے سکائپ کا نیا ورزن سامنے آگیا!

سکائپ نے حال ہی میں ایپل ایپ سٹور میں آئی او ایس کے لیے نیا ورزن ریلیز کیا ہے۔جو کہ بے شمار دلچسپ فیچرز کے ساتھ سامنے آیا ہے۔
اس کی مدد سے آپ لاک سکرین سے فوری کالز اور پیغام موصول کرنے کے ساتھ ساتھ بینر نوٹیفیکیشنز بھی دیکھ سکیں گے۔

(جاری ہے)


اگر آپ موصول ہونے والی کال کے سکائی ایپ کی نوٹیفیکیشن کو لاک سکرین سے بائیں جانب سوائپ کریں گے یا نیچے کی جانب سوائپ کریں گے توآپ فوری طور پر کال موصول یا رد کر سکیں گے۔یہ اپ ڈیٹس آئی او ایس 7 اور اس کے بعد کے ورزنز میں دستیاب ہے۔

تاریخ اشاعت: 2014-09-23

More Technology Articles