Why text when your phone can sing messages at your friends

Why Text When Your Phone Can Sing Messages At Your Friends

اپنے ٹیکسٹ میسج کی میوزک ویڈیو بنائیں، وہ بھی اینی میٹڈ ٹیکسٹ کے ساتھ

ٹیکسٹ میسجنگ کے حوالے ڈٹی ایپلی کیشن سب سے منفرد ہے۔ یہ آپ کے لکھے الفاظ کو گانے میں بدل کر ویڈیو بنا دیتی ہے جسے فیس بک سمیت کہیں بھی شیئر کیا جا سکتا۔

(جاری ہے)

ڈٹی کے کام کرنے کا طریقہ کچھ اس طرح ہے  کہ  70 حروف پر مشتمل  ٹیکسٹ کو  منتخب اور مشہور گانوں کی  طرز کے ساتھ  ملا کر ایس ایم ایس گایا جاتاہے۔پھر ویڈیو میں گانا بھی آتا ہے اور ایس ایس کا ٹیکسٹ  بھی اینی میٹڈ انداز میں نظر آتا ہے۔ اس ویڈیو کو فیس بک میسنجر پر شیئر کیا جا سکتا ہے یاڈاؤن لوڈ کر کے کہیں بھی اپ لوڈ کیا جا سکتاہے۔اس ایپلی کیشن کو آج فیس بک ایف 8 کانفرنس کے موقع پر ہی لانچ کیا گیا ہے۔ 

تاریخ اشاعت: 2015-03-26

More Technology Articles