Alleged Sony Xperia Z4 image leaked

Alleged Sony Xperia Z4 Image Leaked

سونی ایکسپیریا زی 4 کی تصاویر سامنے آگئیں

سونی کے نئے ہینڈ سیٹ ایکسپیریا زی 4 کی کچھ لیک تصاویر منظرِ عام پر آئیں ہیں۔ جن کو دیکھ کر یہ فون ایکسپیریا زی 3 سے کافی مماثلت والا لگتا ہے۔
اب تک سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق یہ فون آئندہ سال مئی۔ نومبر 2015 میں ریلیز کرنے کا ارادہ ہے۔کمپنی اپنے اس نئے ہینڈ سیٹ کو ایم ڈبلیو سی میں پیش کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جبکہ اس سے پہلے سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق یہ فون سی ای ایس 2015 میں ریلیز کرنے کا ارادہ تھا۔

(جاری ہے)

سونی ایکسپریا زیڈ 4

ملنے والی اطلاعات کے مطابق اس فون میں سنیپ ڈراگن 810 ایس او سی، 5.2 انچ کیو ایچ ڈی ڈسپلے ، 4GB ریم اور Cat.6 LTE۔شامل ہوگا ۔ ان تمام کے علاوہ اس میں 20.7MP کا کیمرہو گا۔

تاریخ اشاعت: 2014-12-20

More Technology Articles