Apple iPhone 6 bends, causing a second degree burn on man leg

Apple IPhone 6 Bends, Causing A Second Degree Burn On Man Leg

آئی فون 6 کے مڑنے کی ایک اورخوفناک کہانی منظرِ عام پر آگی!!!

Phillip Lecther ایک ٹیکسی پر سوار تھے جب ان کی گاڑی کو ایک حادثہ پیش آیا۔بجائے اس کے کہ فلپ گاڑی سے باہر آسکتے،حادثے کے باعث وہ بری طرح سے گاڑی میں پھنس گئے۔ ان کا آئی فون 6 جو کہ ان کی سامنے والی جیب میں تھا اور چمڑے کے کور میں تھامڑ گیا اور اس نے آگ پکڑ لی۔آگ کی وجہ سے فلپ کی ٹانگ 11.5cmx10.5cm تک جل گی۔چمڑے کا کور بھی آئی فون 6کو مڑنے سے بچا نہیں سکا۔

آئی فون 6 کو بھی آگ لگ گئی

اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کسی قسم کے حادثہ کی صورت میں فون نہ صرف مڑ سکتا ہے بلکہ سنجیدہ نوعیت کا جسمانی نقصان بھی ہو سکتا ہے۔

(جاری ہے)

اس واقع اور اس سے پہلے سامنے آنے والے واقعات کے بعد جو بات سب سے پہلے ذہن میں آتی ہے وہ یہ کہ آئی فون 6 پلس کی تعمیر کا معیار اس کا ذمہ دار ہے۔

 

تاریخ اشاعت: 2014-10-20

More Technology Articles