Apple lets China examine iOS code

Apple Lets China Examine IOS Code

ایپل کا چین کو آئی او ایس کے کوڈ تک رسائی دینے فیصلہ

2014 میں چین کا زیادہ زور اسی بات پررہا کہ امریکی ایجنسی این ایس اے ونڈوز 8 ،آئی بی ایم سرورز اور آئی فون کی مدد سے چین کی جاسوسی کر رہاہے۔ ایپل اور دوسری تمام کمپنیوں نے کئی دفعہ اس الزام کی تردید کی ۔

(جاری ہے)

دسمبر میں ایپل اور چینی حکام کے درمیان ہونے والی میٹنگ کے بعد اب ایپل نے چین کے سیکیورٹی ماہرین کو آئی او ایس کا کوڈ چیک کرنے کی اجازت دے د ی ہے۔
چین میں ایپل کے آئی فون کی بہت زیادہ کھپت ہے۔ آئی فون چین میں اتنا مقبول ہے کہ کچھ دن پہلے ایک نوجوان 94 آئی فونز کو اپنے جسم کے ساتھ باندھ کر چین سمگل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑا گیا۔

تاریخ اشاعت: 2015-01-24

More Technology Articles