BlackBerry Passport promo again shows benefits of wider screen

BlackBerry Passport Promo Again Shows Benefits Of Wider Screen

بلیک بیری کی اپنے نئے فون ’’پاسپورٹ‘‘ کی منفرد انداز میں پروموشن!

بلیک بیڑی پاسپورٹ 4.5 انچ چوڑی سکرین کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ جو کہ بزنس مین کے استعمال کے لیے بہترین قرار دیا گیا ہے۔یہ فون 1440x1440 ریزولیشن ڈسپلے کا ساتھ سامنے آئی ہے۔اس کے حالیہ اشتہار میں دکھایا گیا ہے کہ اس کی چوڑی سکرین پر آپ ایک ہی وقت میں نقشے کا کافی حصہ دیکھ سکتے ہیں۔

(جاری ہے)


اشتہار دیکھ کر آپ کو اندازہ ہو جائے گا یہ بلیک بیری نے اس میں براہِ راست مقابلہ آئی فون سے کیا ہے۔کہ کس طرح اس نئی بلیک بیری کے استعمال سے آپ اپنے وقت کی بچت کر کے جلد ہی کم وقت میں زیادہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
آپ بھی یہ اشتہار دیکھیں۔

تاریخ اشاعت: 2014-11-24

More Technology Articles