Galaxy Note 4 New video released

Galaxy Note 4 New Video Released

سامسنگ کی جانب سے گلیکسی نوٹ 4 کی نئی ویڈیو سامنے آگئی!

سامسنگ گلیکسی نوٹ 4 پہلی ویڈیو کی ریلیز کے کچھ دن بعد ہی اس کی دوسری ویڈیو ریلیز کر دی گی ہے۔جبکہ یہ فیبلیٹ دو ہفتوں سے کم وقت میں مارکیٹ میں پیش کیا جانے والا ہے۔
پہلے کی طرح یہ ویڈیو بھی فون کی بنیادی خصوصیات پر مبنی ہے۔

(جاری ہے)

لیکن پرانی ویڈیو کے برخلاف ساری توجہ اس کے ایس پین کی خصوصیات پر دینے کی بجائے اس کے ٹچ یوزر انٹرفیس کی مجموعی کارکردگی پر بھی دی گی ہے۔
اب تک کی سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق سامسنگ گلیکسی نوٹ 4 کوال کوم سنیپ ڈراگن 805 یا ایکسزینوس 5 اکٹا SoC، 5.7 انچ کیو ایچ ڈی ڈسپلے اور 16 ایم پی کیمرے پر مشتمل ہوگا۔

تاریخ اشاعت: 2014-08-26

More Technology Articles