HTC One and Nokia Lumia 930 accept the Samsung Galaxy S5 Ice Bucket Challenge

HTC One And Nokia Lumia 930 Accept The Samsung Galaxy S5 Ice Bucket Challenge

سامسنگ کانوکیا اور ایچ ٹی سی کو آئس بکٹ چیلنج!

دو ڈیوائسس کو سامسنگ مارکیٹنگ ٹیم کے جانب سے سامسنگ ایس 5 کے مقابلے میں آئس بکٹ کا چیلنج دیا گیا۔ایچ ٹی سی (ایم 8) اور نوکیا لومیا 930 پر ٹھنڈے برف والا پانی ڈالا گیا۔

(جاری ہے)

یہ دونوں ڈؤائسس IP67 کی سرٹیفیکیشن فراہم نہیں کرتیں۔لیکن ان دونوں نے پانی کا مقابلہ کیسے کیا؟ آپ بھی دیکھئے نیچے دی گئی دلچسپ ویڈیو میں!

تاریخ اشاعت: 2014-08-26

More Technology Articles