HTC One M9 goes official with a refined design, Snapdragon 810

HTC One M9 Goes Official With A Refined Design, Snapdragon 810

ایچ ٹی سی نے اپنے نئے موبائل ایچ ٹی سی ون ایم 9 کو موبائل ورلڈ کانگرس میں متعارف کرا دیا

ایچ ٹی سی ون ایم 9 (HTC One M9) ایچ ٹی سی کےنئے موبائل کا نام ہے۔ ایچ ٹی سی نے موبائل ورلڈ کانگرس میں ابھی تک صرف ون ایم 9 ہی کو متعارف کرایا ہے۔پلس کے ساتھ ابھی تک کوئی دوسرا موبائل ایچ ٹی سی نے پہلے دن تو متعارف نہیں کرایا۔

ایچ ٹی سی ایم 9

اس موبائل کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

(جاری ہے)


ڈسپلے: 5 انچ 1080p سپر ایل سی ڈی 3
پروسیسر:کوالکم سنیپ ڈریگن 810 اوکٹا کور 64 بٹ۔

چار کور کورٹیکس-اے57 2.0 گیگا ہرٹز جبکہ چار کور کورٹیکس –اے53 1.50 گیگا ہرٹز
جی پی یو: ایڈرینو 430
ریم: 3 جی بی
رئیرکیمرہ؛ 20 میگا پکسل (زیادہ سے زیادہ 5376 x 3752 پکسل پر تصاویر اور 4K ویڈیو کی سپورٹ)
فرنٹ کیمرہ: 4 میگا پکسل(الٹرا پکسل سنسر کے ساتھ )
سٹوریج: 32 جی بی(کارڈ کے ذریعے بڑھایا بھی جا سکتا ہے)
کنکٹیویٹی: ایل ٹی ای کیٹ 6 یا کیٹ 9(علاقائی ورژن میں فرق)، 21 ایل ٹی ای بینڈ سپورٹ، وائرڈ اور وائرلیس ٹی وی آؤٹ، GPS + GLONASS ، بلو ٹوتھ 4.1، این ایف سی اور وائی فائی اے سی
سپیکر: ڈولبی ساؤنڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ بوم ساؤنڈ سٹیریو
بیٹری: 2840 ایم۔
تیز رفتار چارجنگ کی سپورٹ مگر پیک میں موجود چارجر تیزرفتار چارجر نہیں ہے۔
سافٹ وئیر: اینڈریوڈ 5.0 لولی پاپ کے ساتھ ساتھ ایچ ٹی سی سنس 7 یوزر انٹرفیس(HTC Sense 7 UI)
دستیابی:مارچ میں لانچ کیا جائے گا۔
قیمت: ابھی دستیاب نہیں

تاریخ اشاعت: 2015-03-02

More Technology Articles