Huawei announces very cheap Honor 4 Play with 4G

Huawei Announces Very Cheap Honor 4 Play With 4G

ہواوے نے انتہائی سستا 4G فون متعارف کروا دیا!!!

ہواوے نے آج اپنا نیا کم قیمت آنر پلے 4 متعارف کروایا ہے یہ سمارٹ فون کمپنی کے آنر 3C پلے کے متعارف کروانے کے فوراً بعد متعارف کروایا ہے۔لیکن یہ نیا سمارٹ فون کچھ ایسا نیا لے کر آرہا ہے جو اب تک آنے والے سمارٹ فونز میں نہیں تھا اور وہ ہے 4G ایل ٹی ای سپورٹ.

ہواوے آنر پلے 4

اس نئے سمارٹ فون میں 64-bit سنیپ ڈراگن، 410 کوالکوم،1.2 GHz کواڈ کور سی پی یو شامل ہے۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ یہ نیا سمارٹ فون 5 انچ 720p ٹچ سکرین 1GB ریم، ایل ای ڈی فیلش کے ساتھ 8 ایم پی پچھلا کیمرہ، 2 ایم پی سامنے کا کیمرہ،2,000 mAh کی بیٹری کے ساتھ پیش کیا جائے گا۔یہ فون ڈبل سم کے ساتھ ساتھ faux-leather texture کے پچھلے کور کے ساتھ دستیاب ہوگا۔4Gخصوصیات کا حامل یہ فون 13000روپے کی قیمت کے ساتھ کل چین میں فروخت کیلئے پیش کر دیا جائے گا، اور اُمید ہے کہ بہت جلد پاکستان میں بھی فروخت کیلئے دستیاب ہوگا۔

تاریخ اشاعت: 2014-09-23

More Technology Articles