Huawei P8 may be announced in mid-April

Huawei P8 May Be Announced In Mid-April

ہووواوے P8 کے اعلان میں تاخیر

مارچ میں ہونے والی موبائل ورلڈ کانگرس میں تمام موبائل کمپنیاں نت نئی مصنوعات متعارف کرائیں گی۔ ہوواوے بھی سمارٹ واچ، سمارٹ فون اور ٹیبلٹ متعارف کرائے گا۔

(جاری ہے)

اس موقع پرہوواوے نے P8 کو بھی متعارف کرانا تھا مگر اب ہوواوے کا ارادہ ہے کہ اس فون کو 15اپریل کو لندن میں الگ تقریب میں متعارف کرائے۔

P8 کی دیگر دستیاب تفصیلات اس طرح سے ہیں۔
سکرین: 5.2 انچ
ڈسپلے: 1080p
کیمرہ:13 میگا پکسل
چپ سیٹ:ہوواوے کا اپنا بنایا ہوا Kirin 930
پروسیسر:اوکٹاکور 64

تاریخ اشاعت: 2015-02-01

More Technology Articles