Huawei ready to compete with Samsung

Huawei Ready To Compete With Samsung

ہواوے کی شاندار کارکردگی۔۔ سامسنگ کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار

اگر یہ کہا جائے کہ یہ سال ابھی تک ہواوے کے لیے کامیاب ثابت ہوا ہے تو کچھ غلط نہ ہوگا۔ہواوے نے اس سال 16.8 ملین سمارٹ فونز برآمد کیے جن میں سے 26 فیصد مہنگے سمارٹ فونز تھے۔پچھلے سال کے مقابلے میں یہ 23 فیصد اضافہ ہے جبکہ 18 فیصد اضافہ کمپنی کے ہوم کنٹری چین میں دیکھنے میں آیا ہے۔

(جاری ہے)


کمپنی نے ترقی پذیر ممالک میں بھی نمایاں اضافہ دکھایا ہے۔جہاں پچھلے سال کے مقابلے میں برآمدات کا تناسب322 فیصد رہا۔کمپنی کے سی ای او کافی پر یقین ہیں اور مارکیٹ کی لیڈر سامسنگ کے ساتھ مقابلہ کرنے کو بھی تیار ہیں۔ صرف ہواوے کا نیاایسنڈ میٹ 7 کے لانچ ہونے کے بعد سے اب تک ایک ملین یونٹس فروخت کیے جا چکے ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2014-10-24

More Technology Articles