LG introduces a new Isai device

LG Introduces A New Isai Device

ایل جی نے نیا 4Gفون متعارف کروا دیا

ایل جی کی جانب سے ایک اور نئی ڈؤائس lsai کے نام سے متعارف کرائی گئی ہے۔جو کہ 3GB ریم اور بعض ممالک میں پہلی دفعہ VoLTE پر مشتمل ڈؤائس ہوگی۔
یہ سمارٹ فون 5.5 انچ کواڈ ایچ ڈی ڈسپلے، 534ppi پکسل ڈینسٹی کے ساتھ ساتھ ڈسٹ پروف اور واٹر پروف بھی ہوگا۔

(جاری ہے)

اس سے پہلے ایل جی کی طرف سے LG Isai FL متعارف کروائی گی تھی۔یہ ڈؤائس 1.15mm bezels، کے ساتھ کواڈ ایچ ڈی ڈسپلے اور 500ppi پکسل ڈینسٹی کے ساتھ سامنے آئی تھی۔
ایل جی Isai VL کو اسی سمارٹ فون کا ریفریش ورزن کہا جا رہا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2014-10-29

More Technology Articles