Meizu teases the MX4 Ubuntu edition for the MWC

Meizu Teases The MX4 Ubuntu Edition For The MWC

میزو کا نیا میزوایم ایکس 4، اوبنٹو فون میں نیا اضافہ

دوسرا اوبنٹو فون بھی جلد منظرعام پر آنے والا ہے (پہلے کی تفصیلات اس صفحے پر)۔یہ میزو ایم ایکس 4 (Meziu MX4) ہے۔اس کےبارے میں ابھی تک تمام معلومات تو سامنے نہیں آئیں مگر کمپنی نے اس موبائل فون کا لینکس او ایس کے ساتھ ایک جلوہ ضرور دکھا دیا ہے۔

(جاری ہے)


میزو اس فون کو موبائل ورلڈ کانگرس کے موقع پر لانچ کرے گا۔

تب تک اس کی مزید معلومات کے لیے صبر ہی کرنا پڑے گا۔ بی کیو ایکورئس کے برعکس یہ فون زیادہ خاص لگ رہاہے۔اس کی خصوصیات میں 5.36 انچ کی آئی پی ایس سکرین، 1,152 x 1,920 پکسل ڈسپلے، اوکٹا کور پراسیسر(کورٹیکس اے 17 + اے 7 )۔ 20 میگاپکسل کیمرہ 2160p ویڈیو شامل ہیں۔اس کی بقیہ تفصیلات موبائل ورلڈ کانگرس کے موقع پر شائع کی جائیں گی۔

تاریخ اشاعت: 2015-02-27

More Technology Articles