Microsoft unveils 5-inch Lumia 640 and 5.7-inch Lumia 640 XL

Microsoft Unveils 5-inch Lumia 640 And 5.7-inch Lumia 640 XL

لومیا 640 اور لومیا 640 ایکس ایل، لومیا سیزیز کے نئے فون

مائیکروسافٹ نے موبائل ورلڈ کانگرس میں دونئے موبائل لومیا 640 (Lumia 640)اور لومیا 640 ایکس ایل(Lumia 640 XL) متعارف کرائے ہیں۔دونوں موبائل ونڈوز 8.1 ہیں مگر انہیں ونڈوز 10 پر اپ گریڈ کیا جا سکے گا۔

مائیکروسافٹ لومیا 640
مائیکروسافٹ لومیا 640 سمارٹ فون کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
ڈسپلے: 5 انچ، 720pآئی پی ایس ڈسپلے، 294 پی پی آئی، گوریلا گلاس 3 پروٹیکشن
چپ سیٹ: سنیپ ڈریگن 400 کواڈ کور کورٹیکس-اے سیون، 1.2 گیگا ہرٹز پروسیسر
ریم: 1 جی بی
انٹرنل سٹوریج: 8 جی بی (جسے مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے 128 جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے)
رئیر کیمرہ: 8 میگا پکسل، ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ(1080p پر 30 فریم فی سکینڈ پر ریکارڈنگ کر سکتا ہے)
فرنٹ کیمرہ: 1 میگا پکسل (720p پر ریکارڈنگ کر سکتا ہے)
نیٹ ورک: 3 جی اور ایل ای ٹی ورژن میں دستیاب
ماڈل ورژن: سنگل سم ورژن اور ڈوئل سم ورژن
بیٹری: 2500 ایم اے ایچ
دستیابی: اپریل 2015
رنگ:نیلا ہرا(Cyan)، نارنجی، سیاہ اور سفید
قیمت: 3 جی ورژن 140 یوروز اور ایل ٹی ای ورژن 160 یوروز یعنی 18ہزار روپے.

مائیکروسافٹ لومیا 640 ایکس ایل
مائیکروسافٹ کے نئے فیبلٹ لومیا 640 ایکس ایل سمارٹ فون کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

(جاری ہے)


ڈسپلے: 5.7 انچ آئی پی ایس ایل سی ڈی،720p ریزولوشن (259 پی پی آئی)، کلیئر بلیک(ClearBlack) ٹیکنالوجی اور گوریلا گلاس 3 پروٹیکشن
رئیر کیمرہ: 13 میگا پکسل (1/3" سنسر، f/2.0 لینز) ایل ای ڈی فلیش، 1080p ویڈیو ریکارڈنگ
فرنٹ کیمرہ:5 میگا پکسل(24 ملی میٹر لینز)، 1080p ویڈیو ریکارڈنگ
چپ سیٹ: سنیپ ڈریگن 400 کواڈ کور 1.2 گیگا ہرٹز پروسیسر
ریم:1 جی بی
انٹرنل سٹوریج: 8 جی بی(جسے 128 جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے)
قیمت: 3 جی ورژن 190 یوروز اور 4 جی ایل ٹی ای ورژن 220 یوروز
ماڈل ورژن: سنگل سم اور ڈوئل سم بشمول 4 جی ڈوئل سم ورژن
پیمائش:موٹائی 3 ملی میٹر
وزن: 171 گرام
بیٹری: 3000 ایم اے ایچ
کیرئر: امریکا اور برطانیہ میں اے ٹی اینڈ ٹی اور ٹی موبائل۔
دوسرے ممالک میں کارفون وئیر ہاؤس، ای ای، او 2 ، اونج، میٹرو پی سی ایس اور ٹیلیفونیکا

آپ چاہیں لومیا 640 لیں یا لومیا 640 ایکس ایل۔ دونوں کے ساتھ ایک سال کے لیے آفس 365 اور ون ڈرائیو پر 1 ٹیرا بائٹ سبسکرپشن مفت ملتی ہے۔اس کے علاوہ ہر مہینے 60 سکائپ منٹ بھی مفت جسے بیرون ملک فون کال کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2015-03-02

More Technology Articles