New phones by Sony are available for advance orders

New Phones By Sony Are Available For Advance Orders

سونی کے نئے فون اور ٹیبلیٹس بھی ایڈوانس آرڈرز کیلئے پیش کر دئیے گئے!

سونی موبائل کی آفیشل ویب سائٹ پر اس کی تین نئی ڈیوائسس ایکسپیریا زی 3،زی 3 کمپکٹ اور زی 3 ٹیبلیٹ کمپکٹ ایڈوانس آڈرز کے لیے پیش کر دیے گئے ہیں۔یہ تینوں ڈؤائسس ’coming soon‘ کے نام سے ویب سائٹ پر نظر آئیں ہیں۔

(جاری ہے)

ایکسپیریا زی 3 اپنے چاروں رنگوں ( سفید، کالا، سبز اور کاپر) میں ا ن لاک بھی دستیاب ہوگا۔
زی 3 ایکسپیریا زی 2 کے مقابلے میں پتلا ہوگا اور پہلے سے زیادہ بہتری کے ساتھ سامنے آئے گا۔ اس میں 5.2 انچ 1080p ڈسپلے، تیز ترین سنیپ ڈراگن 801 MSM-8974-AC پروسیسر، اور 20.7 ایم پی پچھلے کیمرے کے ساتھ نئے 25 ایم ایم سونی جی لینس شامل ہوگا۔

تاریخ اشاعت: 2014-09-18

More Technology Articles