New Samsung Galaxy Tab 5 specifications leak

New Samsung Galaxy Tab 5 Specifications Leak

سام سنگ گلیکسی ٹیب 5 کی لیک تفصیلات

ٹینا(TENAA) ویب سائٹ اور بلو ٹوتھ سرٹیفیکیشن سے سام سنگ گلیکسی ٹیب 5 کی تفصیلات منظر عام پر آئیں ہیں۔یعنی سام سنگ کی جانب سے ٹیبلٹ فیملی کا اگلا ٹیب تیاری کے مراحل میں ہے۔

(جاری ہے)

ویب سائٹ کے مطابق سام سنگ کی جانب سے جلد سامنے آنے والی دو ڈیوائسز کی ہارڈ وئیر کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
ڈسپلے:8 انچ سکرین
ریزولوشن: 1024 x 768 پکسل
سی پی یو: کواڈ کور 1.2 گیگا ہرٹز
ریم: 2 جی بی
سٹوریج: 16 جی بی
رئیر کیمرہ: 5 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ: 2 میگا پکسل
آپریٹنگ سسٹم: اینڈریوڈ لولی پاپ

سام سنگ نے باقاعدہ طور پر گلیکسی ٹیب 5 کے حوالے سے کوئی معلومات فراہم نہیں کی مگر جلد ہی اس حوالے سےمزید تفصیلات سامنے آ جائیں گی۔

تاریخ اشاعت: 2015-04-20

More Technology Articles