QMobile Presents Noir M90

QMobile Presents Noir M90

کیو موبائل نوائر ایم 90

کیو موبائل نے ایک اور متوسط درجے کا سمارٹ فون نوائر ایم 90 لانچ کیا ہے۔ اس سمارٹ فون کی سب سے اہم بات اس کی بیٹری ہے۔ اس سمارٹ فون میں 4200 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔
اس فون کی دیگر تفصیلات کچھ اس طرح ہیں۔

(جاری ہے)


ڈسپلے:5انچ
ریزولوشن: 480 x 854پکسل
پروسیسر:1.3 گیگا ہرٹز کواڈ کور
ریم:1 جی بی
سٹوریج:8 جی بی
کارڈ سلاٹ: مائیکروایس ڈی
بیٹری: 4200 ایم اے ایچ
سنسرز: روشنی ، کشش ثقل، قطب نما، پراکیمیٹی
نیٹ ورک سپورٹ: 3 جی
سم سپورٹ: ڈوئل سم
آپریٹنگ سسٹم: اینڈریوڈ جیلی بین
قیمت:14900 روپے

تاریخ اشاعت: 2015-05-05

More Technology Articles