Samsung Galaxy S6 Wireless Charging Confirmed

Samsung Galaxy S6 Wireless Charging Confirmed

سام سنگ گلیکسی ایس 6 میں وائرلیس چارجنگ کا فیچر شامل ہوگا۔

کافی دنوں نے خبریں گرم تھیں کہ سام سنگ گلیکسی ایس 6میں وائرلیس چارجنگ کا فیچر شامل ہو گا۔ آج موبائل سے منسلک آلات بنانے والی کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ گلیکسی ایس 6 میں وائرلیس چارجنگ کا فیچر شامل ہوگا۔

(جاری ہے)


نیدر لینڈ سے تعلق رکھنے والی کمپنی زینز(Zens ) نے اپنے پریس ریلیز میں بتایا ہے کہ اس کا بنایا ہوا وائرلیس چارجنگ سسٹم سام سنگ گلیکسی ایس 6 میں شامل کیا گیا ہے۔
موبائل کے لیے وائرلیس لیس چارجر ایک پیڈ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ موبائل فون کو اس پیڈ پر رکھنے سے موبائل خود بخود چارج ہوتا رہتاہے۔

تاریخ اشاعت: 2015-02-28

More Technology Articles