Samsung Pokes Apple again in video ads

Samsung Pokes Apple Again In Video Ads

سامسنگ نے اپنی نئی ویڈیوز میں نئے آئی فون کو بھی نہ بخشا

اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ ایپل اور سامسنگ کی درمیان جاری جنگ سرد پڑ گی ہے تو آپ غلط ہیں کیونکہ سامسنگ کی جانب سے حال ہی میں جاری کی جانے والی نئی ویڈیوز میں پھر ایپل کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
اس ویڈیو میں آئی فون 6 میں شامل ویڈیو لائیو سٹریمنگ کا مذاق بنایا گیا ہے۔جبکہ کچھ دیر بعد اس میں گلیکسی نوٹ 4 کے فیچرز کا مقابلہ نئے آئی فون 6 سے کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

سامسنگ کے فیچرز میں اس کی کیو ایچ ڈی ڈسپلے، ایس پین، ملٹی ونڈو ملٹی ٹاسکنگ، تیز رفتار چارجنگ قابلِ ذکر ہے۔

(جاری ہے)

اسکے علاوہ دیگر ویڈیوز میں ایپل کی گھڑی، اور ملٹی ونڈوز آپریشن کا بھی مذاق اُڑایا گیا!

آپ بھی ویڈیوز دیکھئے.

ملٹی ٹاسکنگ ویڈیو

ایس پین

سمارٹ واچ

لائیو سٹریم

تاریخ اشاعت: 2014-09-12

More Technology Articles