Samsung shows of Galaxy S5 camera in new video shot on the phone

Samsung Shows Of Galaxy S5 Camera In New Video Shot On The Phone

گلیکسی ایس 5 کے کیمرے سے بنائی گئی نئی خوبصورت ویڈیو جاری

بزنس کی دنیا میں ایس 5 کے کیمرے کو ابھی تک بہترین کیمرہ قرار دیا گیا ہے جو کہ تصویر کشی کے ساتھ ساتھ بہترین ویڈیو بنانے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے سامسنگ کی جانب سے حال ہی میں اس کے مزید کچھ فیچرز سامنے آئے ہیں۔

(جاری ہے)

سامسنگ کے نئے فون گلیکسی ایس 5سے کمپنی کو بہت اُمیدیں تھیں، لیکن یہ فون سامسنگ کیلئے بہت بڑے نقصان کا باعث بن چکا ہے۔ اب کمپنی کی کوشش ہے کہ کسی بھی طرح زیادہ سے زیادہ صارفین کو اسکی طرف مائل کیا جا سکے ۔ اسلئے سامسنگ مختلف طریقوں سے صارفین کو اسکی خصوصیات سے آگاہ کر رہا ہے۔ یہ ویڈیو بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے! آپ بھی دیکھئے۔

تاریخ اشاعت: 2014-08-01

More Technology Articles