Samsung Unveils Galaxy Mega 2

Samsung Unveils Galaxy Mega 2

سامسنگ کا بڑا موبائل فون گلیکسی میگا 2منظر عام پر آگیا

سامسنگ گلیکسی میگا 2 سامسنگ کی تھائی لینڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر پیش کر دیا گیاہے جہاں سامسنگ نے ڈؤائس کی بہت سے تفصیل کے ساتھ ساتھ اس کی تصاویر بھی پیش کی ہیں۔
گلیکسی میگا 2 ملائشیا اور تھائی لینڈ میں فروخت کے لیے پیش کیا چکا ہے۔یہ ڈؤائس 6 انچ، 720p سکرین،کے ساتھ سامنے آئی ہے۔جو کہ گلیکسی نوٹ 4کی 5.7 انچ سکرین سے بڑی ہونے کے ساتھ ساتھ پرانے گلیکسی میگا کی 5.8 انچ اور 6.3 انچ کو تبدیل کرتی ہے۔

سامسنگ میگا 2

اس کے علاوہ اس میں ایکسزینوس 4415 چپ، کواڈ کور 1.5GHz پروسیسر کے ساتھ، 1.5GB جی بی ریم، 8 ایم پی اور 2.1 ۔

(جاری ہے)

ایم پی کیمرے، ایل ٹی ای کی ربط سازی اور ڈبل سم شامل ہوگی۔

تاریخ اشاعت: 2014-09-22

More Technology Articles