Sony promotes the Xperia Z2 by filming a game of river football

Sony Promotes The Xperia Z2 By Filming A Game Of River Football

سونی ایکسپیریا Z2کی تشہیر پانی کے اندر بھی!

تقریباًسو سالوں سے برطانیہ میں لوگ پانی میں فٹبال کھیل رہے ہیں اور سونی کی مرہونِ منت ہم تک یہ ویڈیو پہنچی ہے،جس کو The untold story of a river football hero کا نام دیا گیا ہے۔
بنیادی طور پر سونی ایکسپیریا زی 2 کو اس دریا میں لیجایا گیا ہے جہاں یہ کھیل کھیلا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

دریائی فٹبال عام فٹبال کی طرح ہی کھیلا جاتا ہے۔لیکن یہ دریا کے شیلو پانی میں کھیلا جاتا ہے۔اس طرح سب کچھ مشکل ہو جاتا ہے۔
سونی نے اس کھیل پر مبنی ویڈیو کو ایکسپیریا زی 2 میں دکھا کر اس ہینڈ سیٹ واٹر پروف ہونے کی صلاحیتوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔
آپ بھی ویڈیو دیکھئے

تاریخ اشاعت: 2014-09-02

More Technology Articles