Sony to reveal something 'slimmer, lighter, brighter' at MWC

Sony To Reveal Something 'slimmer, Lighter, Brighter' At MWC

سونی پیش کر رہا ہے ایک پتلی، روشن اور ہلکی ڈیوائس

سونی نے ایک نئی ڈیوائس متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ سونی کےمطابق یہ ڈیوائس پتلی، روشن اور ہلکی ہو گی۔ سونی اس ڈیوائس کو چند دن بعدبارسلونا میں شروع ہونے والی موبائل ورلڈ کانگرس میں متعارف کرائے گا۔

(جاری ہے)


سونی نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ پر اس نئی ڈیوائس کی فوٹو شیئر کی ہے(تصویر اوپر)، جس میں ایک شخص اس نئی ڈیوائس کو ہاتھ میں پکڑے کھڑا ہے۔یہ نئی ڈیوائس چند دن پہلے لیک ہوئی ایکسپیریا زیڈ4 ٹیبلٹ سے ملتی جلتی ہے۔ایکسپیریا زیڈ 4 کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ 2Kڈسپلے ڈیوائس ہو گی۔

تاریخ اشاعت: 2015-02-27

More Technology Articles