Sony Xperia Z3 tested for resistance against Coke and Nutella

Sony Xperia Z3 Tested For Resistance Against Coke And Nutella

سونی کے نئے ایکسپیریا زی 3کا کوکاکولا کے ساتھ منفرد ٹیسٹ!!!

سونی ایکسپیریا زی 3 IP68 سرٹیفائیڈ ہے، یعنی مکمل واٹر پروف۔۔ لیکن آپ کو کیسا لگے گا اگر سونی کے اس نئے فون کو کوکا کولا اور نیوٹیلا سے بھی ٹیسٹ کیا جائے۔

(جاری ہے)


IP68 سرٹیفائیڈ ہونے کی وجہ سے یہ فون واٹر پروف اور ڈسٹ پروف تو ہے مگر ابھی تک اس کو نمک والے پانی، یا کیمیکل ملے پانی کے ساتھ ٹیسٹ نہیں کیا گیا لیکن اس ویڈیو میں آپ ایکسپیریا زی 3 کو کاربونیٹڈ شوگر واٹر اور نیوٹیلا کے ساتھ ٹیسٹ کیا گیا ہے۔ آپ بھی یہ ویڈیو دیکھے.

تاریخ اشاعت: 2014-10-14

More Technology Articles