The LG G4 passes through GFXBench, reveals Snapdragon 808 heart, 16MP camera, and more

The LG G4 Passes Through GFXBench, Reveals Snapdragon 808 Heart, 16MP Camera, And More

ایل جی جی 4 کی نئی تفصیلات

سام سنگ کے گلیکسی ایس 6 اور ایس 6 ایج (تفصیلات اس صفحے پر)کے بعد جن سمارٹ فونز کا بے چینی سے انتظار کیا جا رہا ہے ایل جی کا جی فور اُن میں سے ایک ہے۔ امید ہے کہ اس سمارٹ فون کو ایک ماہ تک متعارف کرا دیا جائے گا۔
فی الحال تو اطلاعات یہ ہیں کہ ایک ڈیوائس ایل جی جی 4 (ایف 500 ایکس) نے جی ایف ایکس بینچ پاس کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

بینچ مارک سے حاصل کی گئی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
ڈسپلے:5.5 انچ ڈسپلے
ریزولوشن: 1440 x 2560پکسل (534 پی پی آئی)
چپ سیٹ: کوالکم سنیپ ڈریگن 808، 64 بٹ ہیکسا کور(4+2) پراسیسر، چار اے آر ایم کورٹیکس –اے 53 اور 2 اے آر ایم کورٹیکس-اے57 کورز
جی پی یو: ایڈرینو 418
ریم:3 جی بی
سٹوریج:32 جی بی
کارڈ سلاٹ: مائیکروایس ڈی کے بارے میں تفصیلات دستیاب نہیں
رئیر کیمرہ:16 میگا پکسل، 4K یو ایچ ڈی ویڈیو ریکارڈنگ
فرنٹ کیمرہ: 8 میگا پکسل

تاریخ اشاعت: 2015-03-31

More Technology Articles