Upcoming Huawei P8 reveals its specs

Upcoming Huawei P8 Reveals Its Specs

ہوواوے پی 8 کی حتمی معلومات

ہوواوے اپنے سمارٹ فون پی 8 کو لانچ کرنے والا ہے۔ ہوواوے 15 اپریل کو ہونے والی تقریب میں ہوواوے پی 8 کو متعارف کرائے گا۔
ہوواوے کی طرف سے سرٹیفیکیشن کے لیے جمع کرائے گئے فارم کے مطابق ہوواوے پی 8 کے ہارڈ وئیر کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
چپ سیٹ:64 بٹ کرین 930
سی پی یو: اوکٹا کور
ڈسپلے 5.2 انچ، 1080pڈسپلے
مین کیمرہ: 13 میگا پکسل
ریم: 3 جی بی
سٹوریج: 32 جی بی
کارڈ سلاٹ: مائیکرو ایس ڈ ی
آپریٹنگ سسٹم: اینڈریوڈلولی پاپ
قیمت: 500 ڈالر تک

15 اپریل کو ہونے والی تقریب میں ہوواوے پی 8 کا لائٹ ورژن بھی متعارف کرائے گا (تفصیلات اس صفحے پر

(جاری ہے)

لائٹ ورژن کے ساتھ ساتھ ہوواوے ایک اور سمارٹ فون پی 8 میکس کو بھی سامنے لائے گا(تفصیلات اس صفحے پر)۔ ہوواوے کے مطابق پی 8 کی بیٹری بھی دوسرے سمارٹ فون سے زیادہ چلے گی(تفصیلات اس صفحے پر

<

ہوواوے پی 8 لیک

تاریخ اشاعت: 2015-03-31

More Technology Articles