Wiko outs metal Highway Star 4G and 5.1mm thin Pure 4G

Wiko Outs Metal Highway Star 4G And 5.1mm Thin Pure 4G

فرانسیسی کمپنی ویکو کے دو نئے سمارٹ فون ہائی وے سٹار 4 جی اور ہائی وے پیور 4 جی

سمارٹ فون بنانے والی فرانسیسی کمپنی ویکو(Wiko) نے دو نئی ڈیوائس متعارف کرائی ہیں۔ہائی وے سٹار 4 جی(Highway Star 4G) اور ہائی وے پیور 4 جی(Highway Pure 4G) ۔ دونوں سمارٹ فونز کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
ہائی وے سٹار 4 جی
ڈسپلے: 5 انچ، 720p ریزولوشن AMOLED ٹچ سکرین، گوریلا گلاس 3 پروٹیکشن
سی پی یو: اوکٹا کور،1.5 گیگا ہرٹز، اے آر ایم کورٹیکس –اے53
رئیر کیمرہ: 13 میگا پکسل ،ایل ای ڈی فلیش
فرنٹ یا سیلفی کیمرہ:5 میگا پکسل
ریم: 2 جی بی
انٹرنل سٹوریج: 16 جی بی(جسے مائیکروایس ڈی کارڈ کی مدد سے بڑھایا جا سکتا ہے)
بیٹری: 2,450 ایم اے ایچ
نیٹ ورک: ایل ٹی ای کیٹ 4۔

زیادہ سے زیادہ ڈاؤن لوڈ سپیڈ 150 میگا بائٹ فی سیکنڈ
ماڈل ورژن: ڈوئل سم
او ایس: اینڈریوڈ 4.4 کٹ کیٹ
پیمائش: 141x71.4x6.6 ملی میٹر
وزن: 123 گرام

ہائی وے پیور 4 جی
ویکو ہائی وے پیور 4 جی دنیا کے پتلے ترین سمارٹ فونز میں سےایک ہے۔

(جاری ہے)

دوسری خصوصیات میں یہ سٹار4 جی سے کچھ کم ہے۔
ڈسپلے: 4.8 انچ، 720pریزولوشن ، AMOLED ٹچ سکرین
پراسیسر: کوالکم سنیپ ڈریگن ، 1.2 گیگا ہرٹز کواڈ کور کورٹیکس-اے53
رئیر کیمرہ:8 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ: 5 میگا پکسل
ریم:2 جی بی
انٹرنل سٹوریج:16 جی بی
بیٹری: 2000 ایم اے ایچ
نیٹ ورک:ایل ٹی ای
او ایس: اینڈریوڈ4.4 کٹ کیٹ
موٹائی: 5.5 ملی میٹر
وزن: 91 گرام

دونوں سمارٹ فون کی قیمت اور فروخت کی تاریخ کا اعلان اگلے ہفتے تک کیا جائے گا۔

تاریخ اشاعت: 2015-03-03

More Technology Articles