4.7 Inch iPhone 6 Leaked

4.7 Inch IPhone 6 Leaked

نئے ایپل آئی فون 6 کی مزید کچھ تصاویر سامنے آگئیں

ایپل کا نیا آئی فون 6 آج کل خبروں کی رونق بنا ہوا ہے اور جیسے جیسے اس کی ریلیز کا ٹائم قریب آرہا ہے اس کے متعلق مزید لیکس سامنے آرہی ہیں۔آج آئی فون 6 کی مزید کچھ تصاویر سامنے آئیں ہیں۔
یہ تصاویر بھی ابھی تک سامنے آنے والی لیکس کی مماثلت ہیں۔ آئی فون 6 ، 4.7 انچ سکرین اور آئی فون 5 اور آئی فون 5 ایس کے برخلاف راؤنڈ سائیڈ پینل کے ساتھ سامنے آئے گا۔

آئی فون 6 کی نئی تصاویر

ان تصاویر کو دیکھ کر بآسانی یہ اندازہ لگایا جا سکتاہے کہ سمارٹ فون سامنے سے کیسا نظر آئے گا۔

(جاری ہے)


ابھی تک مزید تفصیلات کے مطابق اس کی ریلیز کی تاریخ ستمبر میں ہے۔

تاریخ اشاعت: 2014-07-21

More Technology Articles