Amazon To Launch An Email Service

Amazon To Launch An Email Service

گوگل اور مائیکروسافٹ کےمقابلے میں نئی ای میل سروس آنے والی ہے

ایمزون کی کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ کاروباری افراد اور اداروں کو اپنی جانب راغب کرے۔ اسی سلسلے میں ایمزون نے ایک نئی ای میل اور شیڈولنگ سروس متعارف کرانے کا منصوبہ بنایا ہے۔

(جاری ہے)

ورک میل نام کی یہ سروس اس سال کی دوسری سہ ماہی میں لانچ کی جائے گی۔
ایمزون کا کلاؤڈ کمپیوٹنگ یونٹ“ایمزون ویب سروس” اس ای میل سروس پر کافی عرصے سے کام کررہا تھا۔ورک میل کو متعارف کرانے کے بعد ایمزون مزید نئی سروسز بھی مہیا کرے گا۔

تاریخ اشاعت: 2015-02-01

More Technology Articles