Apple sold more than 225 million Ipads

Apple Sold More Than 225 Million Ipads

ایپل کے اب تک 225ملین آئی پیڈ فروخت کئے جا چکے ہیں!

اب جبکہ ایپل کا نیا آئی پیڈ جلد ہی مارکیٹ میں آنے والے ہے، ایپل کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق اب تک ایپل کے 225 ملین آئی پیڈز فروخت کئے جا چکے ہیں۔

(جاری ہے)


ٹم کک نے اس سال کی سہ ماہی کی آئی پیڈ کی پرفارمنس کا مقابلہ برآمد کیے جانے والے کمپیوٹرز سے کیا۔ مسٹر ٹم کا کہنا تھا کہ لوگ اپنے آئی پیڈز سے کافی خوش ہیں۔ٹیبلیٹس نے صارفین کو کافی حد تک مطمئن کیا ہے۔جس کی ایک وجہ ٹیبلیٹس میں ایپس کی بھاری تعداد کا موجود ہونا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ آئی پیڈ میں اپلیکیشنز کی تعداد 675,000 تک پہنچ چکی ہے۔

تاریخ اشاعت: 2014-10-17

More Technology Articles