DirectX 12 just sneaked into Windows 10

DirectX 12 Just Sneaked Into Windows 10

ونڈز 10 میں DirectX 12کا اضافہ

مائیکروسافٹ نے ونڈز 10 میںDirectX 12 کا بھی اضافہ کیا ہے ۔ونڈوز 10 کا پرویو ورژن انسٹال کر کے dxdiag.exeچلائی جائےتوسسٹم کی ٹیب میں DirectX 12 لکھا دیکھا جا سکتا ہے۔
اس پرویو ورژن میں DirectX 12 کو استعمال نہیں کیا جا سکتا۔

(جاری ہے)

اس سے مستفید ہونے کے لیے گرافکس ڈرائیو اور دوسرے ضروری سافٹ وئیرز کا انتظار کرنا پڑے گا۔DirectX 12کی شمولیت کے بعد مائیکروسافٹ کو امید ہے کہ ونڈوز 10 پی سی گیمز کھیلنے والوں کی پہلی پسند ہوگی۔ DirectX 12 نئے آنے والے تمام ہارڈ وئیر جیسے انٹل، اے ایم ڈی اور Nvidia پر کام کرے گا جبکہ اس مقابلے میں اے ایم ڈی کا Mantle صرف اے ایم ڈی کے ہارڈ وئیر پر چلتا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2015-01-26

More Technology Articles