Easily plug your last tweet into Yahoo email signatures

Easily Plug Your Last Tweet Into Yahoo Email Signatures

یاہو نے ای میل کے لیے نیا زبردست فیچر متعارف کرا دیا

یاہو نے اپنی ای میل ایپلی کیشن میں نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔ اس فیچر کی بدولت صارفین اپنی تازہ ترین ٹوئیٹ کو ای میل کے دستخط کے طور پر شامل کر سکتےہیں۔

(جاری ہے)

اس فیچر کو فعال کرنے کے لیے صارفین سب سے پہلے سیٹنگ میں جائیں اس کے بعد اکاؤنٹ اس کے بعد پرائمری یاہو میں جا کر Include your latest Tweet from Twitter منتخب کر لیں۔
ای میل بھیجتے ہوئے، خاص طور پر آفیشنل جوابات دیتے ہوئے، صارفین چاہیں تو دستخط میں سے ٹوئیٹ کو ہٹا بھی سکتے ہیں۔

Easily plug your last tweet into Yahoo email signatures
تاریخ اشاعت: 2015-09-02

More Technology Articles