Facebook is letting some mobile users say happy birthday with a video message

Facebook Is Letting Some Mobile Users Say Happy Birthday With A Video Message

کچھ موبائل صارفین فیس بک پر ویڈیو میسج میں سالگرہ کا پیغام دے سکتے ہیں

سالگرہ کے دن اکثر لوگوں کی وال اور ان باکس ہیپی برتھ ڈے کے پیغامات سے بھری ہوئی ہوتی ہے تاہم ان میں اکثر پیغامات ذاتی انداز تخاطب کی بجائے عمومی لگتے ہیں ۔

(جاری ہے)

فیس بک نے ابھی ایک نئی سہولت متعارف کرانی شروع کی ہے، جس کے تحت صارفین 20 سکینڈ تک کی ویڈیو ریکارڈ کر کے سالگرہ کے پیغام کے طور پر دوستوں کی وال پرپوسٹ کر سکتے ہیں۔
آئی او ایس کے کچھ صارفین ایپلی کیشن میں رہتے ہوئے ٹیپ کر کے ویڈیو ریکارڈ کرنے اور دیکھنے کے بعد دوستوں کی وال پر پوسٹ کر سکتے ہیں۔
اس وقت فیس بک پر 1 لکھ کر رپلائی کرنے سے دوست کی وال پر ہیپی برتھ ڈے لکھا جاتا ہے، اس کے مقابلے میں ویڈیو ریکارڈ کر کے پوسٹ کرنا ہی سالگرہ کے تحفے سے کم نہیں ۔

Facebook is letting some mobile users say happy birthday with a video message
تاریخ اشاعت: 2015-10-09

More Technology Articles