Facebook will show bigger vertical videos in your News Feed

Facebook Will Show Bigger Vertical Videos In Your News Feed

فیس بک نیوز فیڈ میں اب زیادہ بڑی ویڈیو سکرین دکھائے گا

فیس بک نے پہلے نیوز فیڈ میں آواز کے ساتھ آٹو پلے ویڈیوز متعارف کرائیں۔اب دنیا کا سب سے بڑا سوشل نیٹ ورک فیس بک، موبائل نیوز فیڈ میں ویڈیو کو کس طرح دکھایا جائے، اس پر کام کر رہا ہے۔

(جاری ہے)


ایک رپورٹ کے مطابق فیس بک اب اینڈروئیڈ اور آئی او ایس صارفین کو ویڈیوز ورٹیکل فارمیٹ میں دکھائے گا۔

اس وقت ویڈیو سکوائر(1:1) میں دکھاتا ہے جلد ہی انہیں ورٹیکل اور 2:3ریشو میں دکھایا جائے گا۔ اس اپ ڈیٹ کے بعد اپ لوڈڈ ویڈیوز، اشتہارات اور لائیو براڈ کاسٹ ورٹیکل نظر آئیں گی۔
فیس بک کا کہنا ہے کہ انہیں لوگوں کی پسند کے بارے میں معلوم ہے۔ اس لیے وہ ویڈیوز کو لوگوں پسند کے مطابق دکھائے گا۔

تاریخ اشاعت: 2016-08-27

More Technology Articles