Facebook’s latest test turns your photo albums into slideshow stories

Facebook’s Latest Test Turns Your Photo Albums Into Slideshow Stories

فیس بک کا تازہ ترین آزمائشی فیچر

فیس بک ایک نئے فیچر کی آزمائش کر رہا ہے جس سے صارفین ٹائم لائن میں تصاویر کو نئے انداز سے دیکھ سکیں گے۔یہ فیچر تصاویر کونیوز فیڈ میں کہانی کی طرح سلائیڈ شو میں دکھائے گا۔

(جاری ہے)


فیس بک نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ اس طرح کا نیا فیچر آزما رہی ہے تاہم فیس بک نے اس فیچر کو لانچ کرنے کی حتمی تاریخ نہیں بتائی۔یہ فیچر ائیر ان ریویو(Year in Review) کی طرح کا ہے مگر اس سے اچھے انداز میں اُن البم پر کام کرے گا جن میں تصاویر ترتیب کے لحاظ سے منظم ہونگی، جیسے چھٹیوں کے دوران کی تصاویر۔

Facebook’s latest test turns your photo albums into slideshow stories
تاریخ اشاعت: 2015-08-26

More Technology Articles