Google confirms LG V20 will be the first Android Nougat smartphone

Google Confirms LG V20 Will Be The First Android Nougat Smartphone

ایل جی وی 20 پہلا اینڈروئیڈ 7.0 نوگٹ فون ہوگا۔گوگل کی تصدیق

ایل جی نے جب اعلان کیا کہ ایل جی وی 20 دنیا کا پہلا اینڈروئیڈ 7.0 نوگٹ ہینڈ سیٹ ہوگا تو بہت سے لوگوں کو یقین نہیں آیا۔

(جاری ہے)

تاہم گوگل نے اپنے آفیشل پیج پر تصدیق کی ہے کہ ایل جی وی 20 ہی پہلا اینڈروئیڈ 7.0نوگٹ ہینڈ سیٹ ہوگا۔
ایل جی کا وی 20 سام سنگ گلیکسی نوٹ 7 کے مقابلے کی ڈیوائس ہے۔ وی 20 کو اینڈروئیڈ نوگٹ کی وجہ سے برتری حاصل ہے تاہم سام سنگ کا کہنا ہے کہ وہ چند ماہ تک نوٹ 7 کے لیے نوگٹ اپ ڈیٹ جاری کر دےگا۔
ایل جی وی 20 کے پری آرڈر کا آغاز 14ستمبر سے ہوگا جبکہ یہ سٹورز میں 23ستمبر سے دستیاب ہوگا۔

تاریخ اشاعت: 2016-08-22

More Technology Articles