Google is adding a buy button to its shopping ads

Google Is Adding A Buy Button To Its Shopping Ads

گوگل اشتہارات میں ہی خریداری کا بٹن شامل کرے گا

کچھ دن پہلے تک گوگل کی جانب سے اشتہارات میں Buy بٹن شامل کرنے کو افواہ سمجھا جا رہا تھا۔ تاہم اب اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ واقعی گوگل ایسا کرنے والا ہے۔

(جاری ہے)

گوگل کے اومید کوردستانی نے ری کوڈ ویب سائٹ کو تصدیق کی کہ جلدہی گوگل اشتہارات میں Buy بٹن شامل کرے گا۔ انہوں نے اس کی تفصیل تو نہیں بتائی مگر لیک ہوئی اطلاعات کے مطابق شاپ آن گوگل اشتہارا ت سے صارفین براہ راست پراڈکٹ پیج پر جا سکتے ہیں۔ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ اس سلسلے میں گوگل کا پارٹنر کون کونسے سٹورز ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2015-05-29

More Technology Articles