Google rolls out spam calling protection feature to Nexus and Android One devices

Google Rolls Out Spam Calling Protection Feature To Nexus And Android One Devices

گوگل نے سپام کالنگ پروٹیکشن کا فیچر متعارف کرادیا

سپام کالز کے دن گزر گئے۔ گوگل نے اینڈروئیڈ فون ایپ کےلیے نئی اپ ڈیٹ جاری کی ہے، جس کے بعدآپ کا فون آپ کو ممکنہ سپام کال کے بارےمیں آگاہ کر دیتا ہے۔ یہ اپ ڈیٹ فی الحال نیکسس اور اینڈروئیڈ ون ڈیوائسز کےلیے جاری کی گئیں ہیں۔

(جاری ہے)


اس اپ ڈیٹ سے صارفین کسی بھی نمبر کو بلاک اور رپورٹ کر سکیں گے۔ کمپنی کا کہنا ہےکہ اگر آپ نے کالر آئی ڈی آن کی ہوئی ہے تو ایپ اپ ڈیٹ ہونے کے بعد سپام پروٹیکشن کا فیچر خود بخود دستیاب ہوگا۔
گوگل سپورٹ پیج اس بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2016-07-26

More Technology Articles