Google unveils 4 inches smart watch

Google Unveils 4 Inches Smart Watch

گوگل کی 4انچ بڑی سمارٹ واچ منظر عام پر آگئی!!

جیسا کہ سننے میں آرہا تھا کہ ایپل جلد ہی اپنی ’’آئی واچ‘‘ لانچ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔اور اس سلسلے میں ایپل کا سب سے بڑا مقابل اینڈرائیڈ واچ ہے۔

(جاری ہے)

لیکن سمارٹ واچ کو ابھی تک وہ خاص پلیٹ فارم نہیں ملا جس کی امید کی جا رہی تھی، جبکہ صارفین بھی ابھی تک اس کی ضرورت سے نا واقف ہیں کہ کیوں سمارٹ واچ ان کے لیے ضروری ہے؟
گوگل نے اس سلسلے میں کام کرنا شروع کر دیا ہے اور اس خصوصیات کو منظرِ عام پر لانے کا انتطام کر دیا ہے۔

اور اسی بنیاد پر گوگل نے اپنی اینڈرائیڈ سمارٹ واچ کے ویڈیو اشتہار ات ریلیز کیے ہیں۔آپ بھی دیکھئے۔

تاریخ اشاعت: 2014-08-16

More Technology Articles