INDIA JUST RULED THAT ITS OK TO CUT INTERNET ACCESS

INDIA JUST RULED THAT ITS OK TO CUT INTERNET ACCESS

حکومت اپنے عوام کے لیے انٹرنیٹ کی فراہمی معطل کر سکتی ہے

بھارتی سپریم کورٹ نے امن عامہ کے نام پر ریاستی اورضلعی حکومتو ں کو انٹرنیٹ بند کر نے کی اجازت دے دی ہے۔
عدالت نے سٹوڈنٹ کے لیے سرگرم گاؤرو سریش بھائی ویاس کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے گجرات کے مظاہروں کے دوران 63 ملین کی آبادی کے لیے انٹرنیٹ کی معطلی کو جائز قرار دے دیا۔

(جاری ہے)


گاؤرو نے ریاستی حکومت کی طرف سے مظاہروں کے دوران انٹرنیٹ کی بندش کو عدالت میں چیلنج کیا تھا مگر عدالت نے امن عامہ کے نام پر ریاستی اورضلعی حکومتو ں کو انٹرنیٹ بند کرنے کوجائز قرار دے دیا۔گاؤرو کی طرف سے ٹیکنالوجی سے منسلک وکیل اپار گپتا نے مقدمہ دائر کیا مگر سب سے سینئر جج کا کہنا تھا کہ امن عامہ کے لیے کبھی کبھی انٹرنیٹ بند کرنا ضروری ہوجاتا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2016-02-13

More Technology Articles