Instagram new Save draft feature will be a life saver

Instagram New Save Draft Feature Will Be A Life Saver

انسٹاگرام نے Save Draftکا فیچر متعارف کرادیا

پچھلے ماہ خبر آئی تھی کہ انسٹاگرام Save Draft کے فیچر کے تجربات کر رہا ہے۔انسٹاگرام نے اب یہ فیچر متعارف کرا دیاہے۔ اب کوئی بھی انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ کا ڈرافٹ محفوظ کر سکتا ہے۔

(جاری ہے)


اگر آپ کسی تصویر پر فلٹر ، کیپشن یا کچھ اور استعمال کرتے ہوئے واپس نیوز فیڈ میں جانے کی کوشش کریں گے تو آپ کو Save Draftکا آپشن نظر آئے گا۔ بعد میں محفوظ کی ہوئی پوسٹ واپس دیکھنے کے لیے نئی پوسٹ کی طرح کیمرا بٹن پر ٹیپ کریں اور اس کے بعد Library پر ٹیپ کر دیں۔ یہاں آپ کو سب سے نیچے نئے سیکشن میں محفوظ کی ہوئی تصاویر نظر آجائیں گی۔

تاریخ اشاعت: 2016-09-21

More Technology Articles