Instead of dislike Facebook is testing Reactions animated emoji

Instead Of Dislike Facebook Is Testing Reactions Animated Emoji

ڈس لائک کی بجائے فیس بک نے ری ایکشن فیچر متعارف کرا دیا

کافی عرصے سے فیس بک کے نئے فیچر ڈس لائک کے چرچے ہو رہے تھے۔ فیس بک نے ڈس لائک بٹن تو متعارف نہیں کرایا بلکہ ری ایکشن کے نام سے ایموجیز کی صورت میں صارفین کو زیادہ آپشن فراہم کر دئیے ہیں۔

(جاری ہے)


فیس بک کے اس فیچر کو ابتدا میں آئرلینڈ اور سپین میں متعارف کرایا گیاہے، جس کے بعد یہ تمام دنیا کے صارفین کے لیے دستیاب ہوگا۔
ری ایکشن ایموجیز کی مدد سے کسی بھی پوسٹ پر پوسٹ کی مناسب سے رد عمل دیا جا سکتا ہے، جیسے لائک(انگوٹھے کا نشان)، ہنسی، غصہ اور رونا وغیرہ

Instead of dislike Facebook is testing Reactions animated emoji
تاریخ اشاعت: 2015-10-10

More Technology Articles