IOS 8 Running on 16 percent Apple devices

IOS 8 Running On 16 Percent Apple Devices

آئی او ایس 8 نے تقریباً 16 فیصد ڈؤائسس پر کام کرنا شروع کر دیا

چند دن قبل ایپل کا نیا آئی او ایس 8 ریلیز کر دیا گیا ہے اور تجزیہ کاروں کے مطابق 24 گھنٹو ں میں اس آپریٹنگ سسٹم نے تقریباً 16 فیصد ایپل کی ڈؤائسس پر کام بھی شروع کر دیا ہے۔ لانچ کے وقت اس کی ایڈپشن شرح 0.53 فیصد تھی۔
16 فیصد ایڈپشن کی شرح کافی متاثر کن ہے۔

(جاری ہے)

آئی او ایس 8 دوسرے آپریٹنگ سسٹم کے مقابلے میں کافی کم روی سے پھیل رہا ہے کیونکہ آئی او ایس 7 نے اپنے ریلیز کے دن ہی 15 فیصد ڈؤائسس میں کام کرنا شروع کر دیا تھا۔اور چوبیس گھنٹوں کے بعد اس کی شرح 38 فیصد تک پہنچ گئی تھی۔اسکی وجہ تجزیہ کار اسکا بہت بڑا ڈاؤنلوڈ سائز بھی قرار دے رہے ہیں، یہ تقریباََ 957ایم بی پر مشتمل ہے،جسکی وجہ سے وہ صارفین جو موبائل ڈیٹا سے منسلک ہیں اسے ڈاؤنلوڈ کرنے سے کترا رہے ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2014-09-20

More Technology Articles