Lollipop 5.0 is seeding on Galaxy S4 devices

Lollipop 5.0 Is Seeding On Galaxy S4 Devices

سامسنگ گلیکسی ایس 4 پراینڈارئیڈ لالی پاپ کا اپ گریڈ کا آغاز

سامسنگ کے مشہور فون گلیکسی ایس 4پر اینڈرائیڈ لالی پاپ کا اپ گریڈ شروع کر دیا گیا ہے۔یہ اپ گریڈیشن حال ہی میں شروع کیا گیا ہے جبکہ اس سیریز کے دوسرے ہینڈ سیٹس کو پہلے ہی نئے آپریٹنگ سسٹم پر اپ گریڈ کیا جا چکا ہے۔

(جاری ہے)


اینڈرائیڈ 5.0 لولی پاپ پر اپ گریڈیشن اس میں فون میں بہت سے نئے فیچرز کے ساتھ ساتھ بہتری بھی لائے گا جس کے اس ہینڈ سیٹ کی رفتار میں پر بھی اچھا اثر پڑے گا۔

تاریخ اشاعت: 2014-12-15

More Technology Articles