Nokia denies that it will resume making phones

Nokia Denies That It Will Resume Making Phones

نوکیاموبائل فون نہیں بنائے گا

چند دن پہلے ہی ری کوڈ(ویب سائٹ کے حوالے سے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ نوکیا موبائل فون بنانے کی مارکیٹ میں دوبارہ سے داخلے کی تیاری کر (تفصیلات اس صفحے پر)
نوکیا نے ان افواہوں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔

(جاری ہے)

نوکیا نے کہا ہے کہ اُن کا موبائل فون بنانے اور بیچنے کا کوئی ارادہ نہیں۔مائیکروسافٹ نے جب نوکیا کو خریدا تو اسے اس بات کا پابند بنایا کہ مستقبل قریب میں نوکیا موبائل فون نہیں بنائے گا۔ اگر نوکیا نے موبائل فون بنائے تو اس کی اجازت اسے 2016 میں ہی ملے گی۔ اس وقت نہ تو نوکیا کے پاس موبائل فون بنانے کےپیسے ہیں اور نہ ہی مائیکروسافٹ کی طرف سے اجازت۔

تاریخ اشاعت: 2015-04-26

More Technology Articles