Oppo F1s to be unveiled on August 3rd

Oppo F1s  To Be Unveiled On August 3rd

16 میگا پکسل سیلفی کیمرے کے ساتھ اوپو ایف 1ایس 3 اگست کو لانچ کیا جائےگا

16 میگا پکسل سیلفی کیمرے کے ساتھ اوپو ایف 1ایس 3اگست کو لانچ کیا جائےگا۔ اوپو ایف 1 میں 8 میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ شامل کیا گیا تھا۔
اوپو نےاوپو ایف 1 ایس کو متعارف کرانے کے لیے ابھی سے 3اگست کی تقریب کے دعوت نامے بھیجنے شروع کر دئیے ہیں۔

(جاری ہے)


اس ہینڈ سیٹ میں ہوم بٹن میں فنگرپرنٹ سنسر شامل بھی شامل ہوگا۔ یہ فیچر اوپو ایف 1 میں نہیں تھا۔افواہ ہے کہ ایف 1ایس کا فنگر پرنٹ سکینر ڈیوائس کو 0.22 سکینڈ میں ان لاک کر سکےگا۔

تاریخ اشاعت: 2016-07-25

More Technology Articles