PMDA launched help line for flood affected peoples

PMDA Launched Help Line For Flood Affected Peoples

1129: سیلاب میں گھرے افراد کے لیے ہیلپ لائن

صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈی اے )، حکومت پنجاب نے ایسے افراد کےلیے جو سیلاب میں گھرے ہوئے ہیں یا انہیں سیلاب کا خطرہ ہے،ایک ہیلپ لائن1129 شروع کی ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

اس ہیلپ لائن کی نگرانی کا کام پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ فلڈ مانیٹرنگ سسٹم سے کی جاتی ہے۔اس بات کی یقین دہانی کی جاتی ہے کہ ریلیف اور بحالی کا کام مناسب طریقے سے ہو۔سیلاب میں گھرے افراد 24 گھنٹہ کسی بھی وقت 1129 پر کال کر کے ہدایات اور مدد حاصل کر سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2015-08-05

More Technology Articles